Sabr-o-Taqwa ki Zindagi
₹60.00
Author :
Hazrat Mawlana Sayyid Muhammed Rabey Hasani Nadwi
Description
صبر و تقوی کی زندگی – سورہ یوسف کی روشنی میں
از:-حضرت مولانا سید محمدرابع حسنی ندوی
دنیا اور آخرت میں کامیاب زندگی کی بنیاد صبر وتقوی ہی ہے، بڑی بڑی آزمائشوں سے گذرکر اعلی مقام کا حصول اس کے بغیر ممکن نہیں، اور یہی دونوں بنیادی صفات حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی کے نمایاں پہلو ہیں، اس کتاب میں انہیں دونوں صفات کی اثر آفرینی کو اجاگر کرکے ان کو اختیار کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
صفحات: 72