Books

Tazkirah-Hazrat Shah Alamullah Hasani - تذکرہ حضرت شاہ علم اﷲحسنیؒ
Tazkirah-Hazrat Shah Alamullah Hasani
March 25, 2018
Tazkirah Mufakkir-e-Islam - تذکرہ مفکر اسلامؒ
Tazkirah Mufakkir-e-Islam
March 25, 2018
Show all

Tazkirah Mawlana Karamat Ali Jonpuri

35.00

Author :
Mawlana Mujeebullah Nadwi

Description
تذکرہ مولانا کرامت علی جونپوریؒ
از:-مولانا مجیب اﷲ ندویؒ
امیر المؤمنین حضرت سید احمد شہیدؒ نے اپنے محبوب و عزیز مسترشد مولانا کرامت علی جونپوریؒ کو اپنے ساتھ جہاد کے کام میں شریک کرنے کے بجائے اصلاح امت کی ذمہ داری ان کے سپرد کی،اور بنگال وآسام کا علاقہ جو سخت بے دینی اور شرک وبدعات کا شکار تھا ان کے حوالہ کیا،جہاں ان کی محنتوں اور کوششوں سے لاکھوں افراد کو ہدایت ملی اور آج یہاں کی اکثر آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے، انہیں بزرگ شخصیت کے حالات وخدمات کا یہ تذکرہ ہے۔
صفحات: 68
Download Book