Sadiqeen-e-Sadiqpur
₹55.00
Author :
Mawlana Muhammad Saani Hasani
Description
صادقین صادق پورؒ
از:-حضرت مولانا محمد ثانی حسنیؒ
حضرت سیّد احمد شہیدؒ کی شہادت کے بعد جن جاں فروش اور کفن بردوش مجاہدوں نے ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پھر پھر کر تبلیغ و دعوت کا کام کیا اور تحریک جہاد کو زندہ رکھا اُن میں ممتاز ترین افراد اس خاندان کے چشم و چراغ تھے جو محلہ صادق پور (بہار) میں قیام پذیر تھے۔انہی صادقین صادق پور کے ایمان افروز واقعات، ان کی دینی و مثالی زندگی کا ایک علمی مرقع۔
صفحات: 148
Download Book