رسول اﷲ ﷺ کی زندگی قرآن مجید کی عملی تصویر تھی، اسی لیے آپ ﷺ کی زندگی کو سمجھے بغیر قرآن مجید کو سمجھنا ممکن ہی نہیں، بعض لوگوں میں یہ غلط فہمی پیدا ہوگئی ہے کہ آپ ﷺ کا کام قرآن مجید پہنچا دینا تھا وہ پہنچا دیا، اس خطبہ میں اسی غلط فہمی کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔