Mutalae Hadith ke Usul wa Mabadi
₹30.00
Author :
Hazrat Mawalana Sayyid Abul Hasan Ali Nadwi
Description
مطالعہ حدیث کے اصول و مبادی
از:- حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ
اس رسالہ میں تدوین حدیث کے مبادیات کے ساتھ مطالعۂ حدیث کے اصل مقصد کی طرف توجہ دلائی گئی ہے، اور موجودہ عہد میں حدیث سے اشتغال اور اس کی افادیت اور ضرورت کو خاص طور پر بیان کیا گیا ہے۔نیز اس سلسلہ میں کوتاہیوں، بے اعتدالیوں اور بے جا تشدد کے نتیجہ میں جو بے اعتدالیاں پیدا ہورہی ہیں ان کی نشاندہی کی گئی ہے۔
صفحات:85
Download Book