Islami Muashra
₹40.00
Author :
Hazrat Mawlana Sayyid Muhammed Rabey Hasani Nadwi
Description
اسلامی معاشرہ
از:-حضرت مولانا سید محمدرابع حسنی ندوی
پیش نظر کتاب سورۂ حجرات کی ایک تفسیر و تصویر ہے،جس میں سماجی خرابیوں کا تذکرہ اور اس کی اصلاحات کے نسخے بیان کیے گئے ہیں، یہ اسلامی معاشرہ کے لیے ایک دستور العمل ہے، ضرورت اس بات کی ہے کہ اس کو عمل میں لایا جائے، اور انفرادی و اجتماعی زندگی اس کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کی جائے۔
صفحات: 104