اسلام کی سراپ رحمت کا تعلق عام حالات کے ساتھ ساتھ جنگی حالات سے بھی ہے، جنگوں میں جس طرح بربربیت اور حیوانیت برتی جاتی ہے ان سے ہٹ کر اسلام نے جنگوں میں بھی رحمت ورأفت کاعملی ثبوت دیا ہے ، اس کتاب میں آپ ﷺ کی جنگوں کا بیان ہے کہ وہ عالم انسانیت کے لیے بیش بہا تحفہ ہے۔