Tazkira–Shaikh-ul-Islam
₹100.00
Author :
Hazrat Mawalana Sayyid Abul Hasan Ali Nadwi
Description
تذکرہ شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ
از:- حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ
مرتب:- سید محمود حسن حسنی ندوی
یہ تذکرہ ہے اس عظیم شخصیت کا جس کی احسان مند پوری ملت اسلامیہ ہندیہ ہے، آزادی ہند کی خاطر آپ کی قربانیاں، تحظ ملت کی خاطرآپ کی جانفشانیاں ، علوم دین اور احسان وسلوک میں آپ کا مقام بلند نیز اس راہ میں آپ کے امتیازات و کمالات،آپ کی زندگی کے یہ جلی عنوانات ہی اس کتاب کا موضوع ہیں۔
صفحات: 160