Tareekh Tadween-e-Hadith
₹110.00
Author :
Alama Abdul Rashid Nomani
Description
تاریخ تدوین حدیث
از:- علامہ عبدالرشید نعمانیؒ
اس کتاب میں تدوین حدیث کی تاریخ کو اس انداز سے پیش کیا گیا ہے کہ پڑھنے والے کے اندر حدیث کا ذوق پیدا ہوجاتا ہے،اور فن حدیث کے میدان میں قربانیاں دینے والوں کی قدر ومنزلت پیدا ہوتی ہے، اور بہت سے وہ حقائق سامنے آجاتے ہیں جن کی طرف عام طور پر مطالعہ کرنے والوں کی نگاہ نہیں پہنچتی۔مصنف ِکتاب ایک صاحب ِ نظر محدث اور صاحب ذوق عالم ومحقق تھے۔
صفحات: 242