
Kaleesa – Europe ki Mazhabi wa Akhlaqi Tareekh
March 25, 2018
Al-Hind Fil Ahdal-Islamia
March 25, 2018Tahreek -Islah-o-Jihad
₹30.00
Author :
Prof. Khaliq Ahmad Nizami
Description
تحریک اصلاح و جہاداور اس کے وسیع وعمیق اثرات
از:- پروفیسر خلیق احمد نظامیؒ
اس رسالہ میں حضرت سید احمد شہید کے بلند مقام اور ان کے اجتہادی کارناموں اور خاص کر ان کارناموں کے وسیع وعمیق اثرات کی بیان کیا گیا ہے،صاحب قلم کی علمی متانت، وسعت مطالعہ، تاریخی شواہد اور تاریخ و ادب کی شگفتگی اور ان کا انداز نگارش پوری طرح نمایاں ہے، برجستہ و برموقع اشعار اور کلام اقبالؔ نے اس کی تاثیر و حلاوت میں مزید اضافہ کیا ہے۔
صفحات: 52


