Samaaj ki Beemariyan
₹80.00
Author :
Mawlana Bilal Abdul Hai Hasani
Description
سماج کی بیماریاں
از:-بلال عبدالحی حسنی ندوی
اصلاح معاشرہ کی سب سے پہلی ضرورت یہ ہے کہ معاشرہ کا ایک ایک فرداپنا جائزہ لے اورکم سے کم وہ بیماریاں جن کے اثرات دوسرں پر بھی پڑتے ہیں ان کو دور کرنے کی کوشش کی جائے، ان میں بعض وہ بنیادی امراض ہیں جن سے پورا معاشرہ کرپٹ ہورہا ہے، اس لیے ان کی طرف خاص توجہ کی ضرورت ہے تاکہ یہ روگ جومعاشرہ کولگ چکا ہے وہ زیادہ بڑھنے نہ پائے اورکسی ایسے خطرناک مرض کی شکل نہ اختیارکرلے جولاعلاج ہوجائے۔پیش نظر رسالہ ان ہی امراض کی نشاندہی کے لیے مرتب کیا گیا ہے،اور ان امراض کاعلاج بھی پیش کیا گیاہے۔
صفحات: 152