Qadyaniyat
₹32.00
Author :
Mawlana Bilal Abdul Hai Hasani
Description
قادیانیت-منظر پس منظر
از:- بلال عبدالحی حسنی ندوی
ملت اسلامیہ کے لیے مختلف زمانوں میں جوسنگین فتنے وجود میں آئے، ان میں ایک قادیانیت بھی ہے، علمائے امت اس کی سرکوبی کے لیے میدان میں آئے اور دنیا کے سامنے اس کی حقیقت آشکارا کی،یہ رسالہ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے،جس میں اس فتنہ کی سنگینی اور امت محمدیہ کے خلاف اس کی بغاوت کو سہل اسلوب اور مؤثر پیرایہ میں بیان کیا گیا تاکہ ناواقف لوگوں کو خاتم الرسل حضرت محمد مصطفیﷺکی نبوت میں نقب لگانے کی جو کوشش ہورہی ہے، اس سے واقفیت حاصل ہو، اور لوگ اس فتنہ کے شر سے بچیں۔
صفحات: 56