عام طور پریہ سمجھا جاتا ہے کہ صرف اچھی عادتوں کے اختیار کرنے سے ہی اخلاق بلند ہوتے ہیں جبکہ اچھی عادتوں کے اختیار کرنے کے ساتھ بری عادتوں سے بچنا بھی ضروری ہے،اور ان بری عادتوں کو غیر اسلامی اخلاق سے تعبیر کیا جاتا ہے، اس رسالہ میں انہیں دونوں طرح کی عادتوں کواسلامی اخلاق اور غیر اسلامی اخلاق کے عنوان سے بیان کیا گیا ہے۔