Islam ke Teen Buniyadi Aqaeid
March 22, 2018Meri Ilmi wa Muta’alaati Zindagi
March 22, 2018
Maliyat ka Islami Nizam
₹30.00
Author :
Hazrat Mawalana Sayyid Abul Hasan Ali Nadwi
Description
مالیات کا اسلامی نظام
از:-حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ
مالیات کے سلسلہ میں اسلام نے جو عادلانہ نظام پیش کیا ہے وہ ہر طرح کی افراط وتفریط سے بالکل پاک ہے، اسلام نے مال کے حصول کے ذرائع اور اس کے اصول بھی متعین کردیے ہیں، اور اس کی بھی وضاحت کردی ہے کہ کس مال میں کس کا کتنا حق ہے اور اس کی حفاظت کا کیا طریقہ ہونا چاہیے؛ اس کتاب میں اختصار کے ساتھ ان تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
صفحات: 61
Download Book