Author :
Hazrat Mawlana Abul Hasan Ali Nadwi
إذا ہبت ریح الإیمان
از: حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی
مجدد قوم وملت حضرت سید احمد شہید ؒ کے ایمان افرواز ووسبق آموز اقعات کادلنشیں بیان، رعنائی ودلکشی اور تاثر وجاذبیت سے مملوء عبارتیں، عربی زبان وادب کے ذخیرہ میں بیش قیمت اضافہ، اہل دل کے لیے ایک ایمانی سوغات اور اصحاب زبان وادب کے لیے ہدیۂ بیش بہا۔
صفحات: 244