Imam Shafai – Mujaddid-e-Quran Saani
₹200.00
Author :
Abdul Subhan Nahda Nadwi
Description
امام شافعیؒ -مجدد قرن ثانی
از:-عبدالسبحان ناخدا ندوی
جن سدا بہار شخصیات کو تاریخ میں ذکر دوام حاصل ہوا ہے ان میں ایک نمایاں ترین نام امام شافعی ؒ کا بھی ہے جن پر بلاشبہ امت مسلمہ نازاں ہے، اس کتاب میں امام صاحب کی ہشت پہل شخصیت کے نمایاں پہلوؤں کو بیان کیا گیا ہے اور خاص کر فقہ کے سلسلہ میں ان کے تجدیدی کارنامہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
صفحات: 240
Download Book