Ma-Al-Haqeeqah - مع الحقیقۃ
Ma-Al-Haqeeqah
March 26, 2018
Two Human Faces
Two Human Faces
March 26, 2018
Show all

Adwa-ala-tareeq

80.00

Author :
Mawlana Sayyid Muhammad Al-Hasani

Description

أضواء علی الطریق

از:-مولانا سید محمد الحسنی

یہ کتاب ان سلسلۂ مضامین کا مجموعہ ہے جوپندر روزہ الرائد(ندوۃ العلماء لکھنؤ) میں مستقل طور پر ’’أضواء علی الطریق‘‘ کے عنوان سے جاری رہا،اس کتاب میں سیرت کے واقعات اور صحابہ کے نقوش کو سامنے رکھ کر زندگی کے رہنما اصول بتائے گئے ہیں،اور معاشرہ کے مختلف گوشوں میں بے اعتدالیوں پر متنبہ کیا گیا ہے، ایک مؤثر ومفید کتاب۔

صفحات:  230

Download Book