Mah-o-Saal ki Bidaat wa Rusumaat
₹120.00
Author :
Muhammed Armagaan Badayuni Nadwi
Description
ماہ و سال کی بدعات و رسومات
از:-محمد ارمغان بدایونی ندوی
قرآن مجید کی آخری وحی کے ساتھ اسلامی احکام و تعلیمات مکمل ہوگئیں، ان میں کسی بھی طرح کا اضافہ شریعت کی اصطلاح میں بدعت ہے جس کا انجام بالآخرگمراہی ہے،افسوس کہ مسلمانوں نے اغیار کی اتباع میں بہت سی بدعات ورسومات کو اپنی زندگیوں میں اس طرح رائج کرلیا ہے کہ ان کے بغیر مسلم معاشرہ کا تصور بھی محال ہے، اس کتاب میں مختلف مہینوں اور مناسبتوں سے رائج بدعات ورسومات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے، اور اسلام کی حقیقی تعلیمات پیش کی گئی ہیں۔
صفحات:176
Download Book