اس رسالہ میں ان تمام آیات قرآنیہ کو جمع کردیا گیا ہے جن میں اتباع رسولﷺکا صراحت کے ساتھ حکم دیا گیا ہے، اور یہ کہا گیا ہے کہ آپﷺکی اطاعت حقیقت میں اللہ کی اطاعت ہے، اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہدایت کے لیے صرف قرآن کافی ہے اور حدیث رسول وسیرت رسول کی ضرورت نہیں ہے تو بڑے مغالطہ میں ہے، اس رسالہ میں اسی مغالطہ کو دور کیا گیا۔