Muhammad The Last Prophet
March 22, 2018Tajheez-wa-Takfeen
March 22, 2018
Majmooat-ul-Fatawa
₹300.00
Author :
Mawlana Sayyid Amin Hasani Nasirabadi
Description
مجموعۃ الفتاوی
از:- حضرت مولانا محمدامین صاحب نصیرآبادیؒ
مرتب:محمدنجم الدین ندوی
چودہویں صدی ہجری میں خانوادۂ علم اللہیؒ کے عظیم المرتبت بزرگ حضرت مولانا محمدامین صاحب نصیرآبادیؒ کے مجتہدانہ وعالمانہ فتاویٰ کا مجموعہ، ان فتاویٰ میں ائمہ اربعہ کے مسالک کی پابندی کرتے ہوئے قرآن واحادیث سے براہ راست استفادہ کیا گیا ہے، علمائے فقہ واصحاب تفقہ کے لیے ایک گرانقدر تحفہ۔
صفحات:408
Download Book