Books

Sahaba Ka maqaam Wa Martaba
January 6, 2024
Shaairullah Ki Azmat
January 6, 2024
Show all

Tareekh Islaah-o-Tarbiyat 2

300.00

Author :
Sayyid Mehmood Hasan Hasani Nadwi

Description
تاریخ اصلاح وتربیت (دوم)
از؛ مولانا محمود حسن حسنی ندوی مرحوم
اس کتاب میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کرام رضی اللہ عنہم یعنی خیر القرون کی نمائندہ شخصیات کا تذکرہ ہے، جو آفتاب رسالت کے صحبت یافتہ اور فیض یافتہ درخشاں ستارے اور صدق و یقین، ایمان وعزیمت اور اصلاح وتربیت کے مرد میدان تھے، جنہوں نے اپنے نور باطن اور تعلیم و تزکیہ سے خلق کثیر کو مستفید کرکے ائمہ حق کی ایک جماعت تیار کردی، جن کے فیضان علم و معرفت سے سیرابی آج بھی جاری وساری ہے۔
صفحات: 568
Download Book