Books

Esaar Kia Hai?
January 6, 2024
Tareekh Islaah-o-Tarbiyat 2
January 6, 2024
Show all

Sahaba Ka maqaam Wa Martaba

30.00

Description

صحابہ کا مقام ومرتبہ
از؛ بلال عبد الحی حسنی ندوی

صحابہ رضی اللہ عنہم کے مختلف مراتب اور درجات ہیں اور وہ ان کی قربانیوں اور سبقت فی الاسلام کے تفاوت سے ہیں۔ مگر وہ سب اللہ کے ہاں مقبول اور دوسروں سے بہت اونچے مقام پر ہیں۔ اس سلسلہ میں جنہوں نے اعتدال کا راستہ چھوڑا وہ ناصبیت و خارجیت یا رفض وشیعیت کی طرف چلے گئے اور جادہ حق سے ہٹ گئے۔ اس رسالہ میں مؤثر اسلوب کے ساتھ صحابہ کی عظمت اور ان کے مقام کو واضح کیا گیا ہے۔

صفحات: 48

Download Book