Books

Tanweerul-Afaaq -تنویر الآفاق - شرح تہذیب الأخلاق
Tanweerul-Afaaq
March 22, 2018
The Enlightenment of Hadith
The Enlightenment of Hadith
March 22, 2018
Show all

Sharah-Nuzhat-un-Nazar

150.00

Author :
Allama Wajeehuddin Alvi Gujrati

Description
شرح نزھۃالنظر فی شرح نخبۃ
از:-علامہ وجیہ الدین گجراتی
اصول حدیث میں علامہ ابن حجر عسقلانی کی کتاب ’’نزہۃ النظر فی شرح نخبۃ الفکر‘‘ کی شرح و تحقیق میں علامہ وجیہ الدین گجراتی کی شرح کو خاص شہرت ملی۔ علماء نے اسے وقعت کی نگاہ سے دیکھا اور اس کی پذیرائی کی۔ تقریباً ڈیڑھ سو سال قبل یہ کتاب چھپنے کے بعد نایاب سی ہوگئی تھی۔ متعدد لائبریریوں سے اس کے مختلف نسخے حاصل کرنے کے بعد جدید طرز کے مطابق اس پر تحقیقی کام کیا گیا، اصول حدیث کے سمجھنے اور سمجھانے میں یہ کتاب خاصی معاون اور اساتذہ و طلباء دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
صفحات: 196
Download Book