Sayyid Ahmad Shaheed – Shakhsiyat, Tahreek aur Asraat
₹140.00
Author :
Dr. Shah Abdul Rehman Nishat
Description
سید احمد شہیدؒ-شخصیت، تحریک اور اثرات
از:-ڈاکٹر شاہ عبادالرحمن نشاط
امیر المؤمنین حضرت سیداحمد شہیدؒکے تذکرہ میں اللہ نے ایسی تاثیر اور جاذبیت رکھی ہے جو کم کسی کے حصہ میں آئی ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کی حیات وخدمات پر بیسیوں کتابیں تصنیف کی گئیں، اور ہر کتاب کو مقبولیت نصیب ہوئی۔پیش نظر کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک اہم کڑی ہے۔ زبان وبیان کی لطافت اور تذکرہ نگاری کے اصول وآداب سے مزین ایک تاریخی ودعوتی دستاویز۔
صفحات: 225
Download Book