Nek Sohbat ki Zaroorat
₹30.00
Author :
Mawlana Abdullah Hasani Nadwi
Description
نیک صحبت کی ضرورت
از:-حضرت مولاناسید عبداﷲ حسنی ندویؒ
انسان کے مزاج وکرادار کی تبدیلی میں صحبت کا بنیادی کردار ہے، اسی لیے کسی کی ہم نشینی اختیار کرنے سے قبل اس کا دینی نقطۂ نظر سے جائزہ لینا ضروری ہے، اس رسالہ میں صحبت کی کیمیا اثری اور اچھی وبری ہم نشینی کے نیک وبداثرات اور اس سلسلہ میں مناسب ہدایات پیش کی گئی ہیں۔
صفحات: 48
Download Book