Nazrat-alal-Kutub-Salasati-fil-Hadith
₹80.00
Author :
Allama Abdul Rasheed Nomani
Description
نظرات علی الکتب الثلاثۃ
از:- علامہ عبدالرشید نعمانیؒ
یہ کتاب فن حدیث میں ائمۂ احناف کی تین بنیادی کتابوں(کتاب الآثار،مسانید الامام ابی حنیفۃ،موطأالامام محمد) کے تعارف وتذکرہ اور فنی خصوصیات پر مشتمل ہے،ان بنیادی کتابوں میں ائمۂ احناف کا فن حدیث سے غیر معمولی اشتغال اور ان کے بلند مقام کی وضاحت ہوتی ہے۔
صفحات: 78
Download Book