Hadith-e-Nabawi (SAW) - حدیث نبوی ﷺ
Hadith-e-Nabawi (SAW)
March 22, 2018
Nazrat - نظرات علی الکتب الثلاثۃ
Nazrat-alal-Kutub-Salasati-fil-Hadith
March 22, 2018
Show all

Mabadi-wa-Usool

20.00

Author :
Mawlana Bilal Abdul Hai Hasani

Description

مبادی و أصول فی علم حدیث الرسول

از:- بلال عبدالحی حسنی ندوی
کلام رسول ﷺ کے سمجھنے اور اس سے استفادہ کرنے میں اصول حدیث کا جاننا اہم ہے ،یہی وجہ ہے کی ابتدا ہی سے حدیث رسول ﷺ سے اشتغال رکھنے والوں نے اس کی طرف غیر معمولی توجہ دی اور اس فن کو مرتب کیا،مختلف فنی اور تحقیقی کتابیں اس موضوع پر تیار کی گئیں،اسی سلسلہ کی ایک کڑی یہ رسالہ بھی ہے جو مدارس میں ابتدائی درجات کے طلباء کو سامنے رکھ کر مرتب کیا گیاہے،یہ کتاب مختصر لیکن جامع ہے،مباحث کو مثالوں سے سمجھا یا گیا ہے۔طلبائے مدارس کے لیے اس فن میں یہ ایک علمی راہنما ہے۔
صفحات: 32
Download Book