Insaniyat ki Masihayee - انسانیت کی مسیحائی
Insaniyat ki Masihayee
March 25, 2018
Insaniyat Aaj bhi isi Dar ki Muhtaj hai - انسانیت آج بھی اسی در کی محتاج ہے
Insaniyat Aaj bhi isi Dar ki Muhtaj hai
March 25, 2018
Show all

Jadah-Fikro-amal

60.00

Author :
Mawlana Sayyid Muhammed Hasani

Description
جادۂ فکر و عمل
از:-مولانا محمد الحسنیؒ
یہ مجموعہ ہے ندوۃ العلماء کے ترجمان ’’تعمیر حیات‘‘ کے ان اداریوں کا جن میں صاحب قلم نے فکر وعمل کی نئی راہیں کھولی ہیں،اور زمانہ کے فتنوں کو بے نقاب کرکے ان کا مقابلہ کرنے اور اپنے دامن کو بچانے کی تدبیریں فراہم کی ہیں، ان میں ان کے دل کا سوز وگداز بھی ہے اور ان کے فکر ونظر کی رعنائی بھی،یہ کتاب دلوں کی سرد انگیٹھیوں کو گرم کرنے، آنکھوں کو نم کرنے اور میدان عمل میں حرکت پیدا کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
 صفحات: 272
Download Book