Books

Jadah-Fikro-amal - جادۂ فکر و عمل
Jadah-Fikro-amal
March 25, 2018
Maktoobat - 1 - مکتوبات مولانا سیّد ابوالحسن علی ندوی -اول
Maktoobat – 1
March 26, 2018
Show all

Insaniyat Aaj bhi isi Dar ki Muhtaj hai

30.00

Author :
Mawlana Sayyid Muhammed Hasani

Description
انسانیت آج بھی اسی در کی محتاج ہے
از:-مولانا محمد الحسنیؒ
موجودہ حالات میں جبکہ پورا عالم انسایت ایک کرب وبے چینی میں مبتلا ہے اور امن وسکون کی تلاش میں ٹھوکریں کھارہا ہے اس کا حقیقی مرجع وماویٰ صرف اس ذات اقدس کی چوکھٹ ہے جہاں سے کبھی ناامیدی نہیں ہوئی، بس ضرورت اس ذات عالی کے پیغام کو سمجھنے اور اس کو برتنے کی ہے، یہی بنیادی اور اہم ترین موضوع ہے اس کتاب کا جس کا قلم کارصاحب دل بھی تھا اور حالات کابہترین نباض بھی ۔
صفحات: 48
Download Book