Ehtesaab-e-zindagi – Surah Anbiya ki Roshni me
₹130.00
Author :
Hazrat Mawlana Sayyid Muhammed Rabey Hasani Nadwi
Description
احتساب زندگی – سورہ انبیاء کی روشنی میں
از:-حضرت مولانا سید محمدرابع حسنی ندوی
انبیاء کرام کا بنیادی مقصدانسانوں کو خالق کائنات سے جوڑنا ہے، اس سلسلہ میں انھوں نے نہایت مؤثر اسلوب اور حکیمانہ طریقے اختیار کیے ہیں ،صاحب کتاب نے انہیں کی وضاحت کرتے ہوئے عام مسلمانوں کو اپنا جائزہ لینے اور خاص کر احتساب نفس کی دعوت دی ہے،تاکہ اﷲ رب العزت سے تعلق مضبوط ہو اور اس سلسلہ میں جو کوتاہیاں ہیں ان کا ازالہ ممکن ہو۔
صفحات: 168
Download Book