Aadab-ul-Ilm-wa ahlahu
₹80.00
Author :
Abdullah Khateeb Nadwi
Description
آداب العلم وأہلہ
از:- علامہ ابن عبدالبر اندلسی
تحقیق و تعلیق:- عبداﷲ خطیب ندوی
علم کی اہمیت وفضیلت اور اس کے مختلف مدارج کے موضوع پر علامہ ابن عبدالبر اندلسی کی مشہور ترین کتاب ’’جامع بیان العلم وفضلہ‘‘ کا خلاصہ، ہر صاحب علم وفضل کے لیے ایک راہنما کتاب،جس کے پڑھنے سے علم کی اور اہل علم کی قدر ومنزلت اور ان کے بلند مقام و عظمت اور اس راہ میں اخلاص وقربانیوں کا جذبہ بیدارہوتا ہے
صفحات: 176
Download Book